میرا نام وقاص ہے۔ میں کامرس کا سٹوڈنٹ ہو ۔یہ فورم مجھے اچھا لگا۔۔ مھجھے یقین ہے کہ یہاں مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشاء اللہ ایک ممبر ہونے کے ناطے میں اپنا فرض بہتر طریقے سے ادا کرہ گا سب اپنا خیا ل رکھے آپ سب کا دوست رئیل فرنیڈ
Announcement
Collapse
No announcement yet.
WelcomE to RealFriend!!!
Collapse
X

Comment