One of the Forum member, [MENTION=1020]Feroz Afridi[/MENTION] the second time has been awarded for his contribution to the Pashto literature.
(below is a part of email (in Urdu )I got:
قطر کے قدیمی رہایشی
ممتاز ادبی شخصیت فیروز آفریدی کو اجمل خٹک ادبی ایوارڈ
خیبر ایجنسی تحصیل باڑہ سے تعلق رکھنے والے ممتاز ادبی شخصیت فیروز آفریدی کو اجمل خٹک ادبی ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا ہے ۔موصوف کو پشتو ادب کی گراں قدر خدمات کی بدولت اس ایواڈ سے نوازا گیا ہے ۔ خیبرایجنسی کے ادبی حلقوں اورسیاسی وسماجی حلقوں کی جانب سے فیروز آفریدی کو ایوارڈ حاصل کرنے پر انہیں مبارکباد کے الگ الگ پیغامات بھیجے ہیں ۔پیر کے روز ضلع نوشہرہ میں پشتو کے معروف شاعر وادیب اور عوامی نیشنل پارٹی کے سابقہ رہنماء مرحوم اجمل خٹک کی چوتھی برسی کے مناسبت سے منعقدہ خیر آباد پشتوادبی جرگہ کے زیر انتظام ایک تقریب میں پشتو ادب سے تعلق رکھنے والے کئی معروف شخصیات کو اجمل خٹک ایوارڈ دئے گئے ۔ان ادبی شخصیات میں تحصیل باڑہ کے قبیلہ سپاہ سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن اور شاعر وادیب فیروز آفریدی کو بھی پشتو ادب میں بے پناہ خدمات کی بدولت دوسری بار اجمل خٹک ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔تقریب میں فیروزآفریدی کی عدم موجود گی ا ورملک سے باہر ہونے کی سبب ان کا ایوارڈ اس کے قریبی ساتھی صادق زرک نے حاصل کیا ۔تقریب کے اس موقع پر خیر آباد ادبی جرگہ کے مشران نے فیروز آفریدی کے خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں پشتو ادب کا سرمایہ قرار دیا ۔ادھر خیبر ایجنسی میں فیروزآفریدی کے اس اعزاز پر علاقائی سیاسی و سماجی اور ادبی حلقوں اور سوشل میڈیا کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔واضح رہے کہ فیروز آفریدی نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرون ملک قطر دوحہ میں بھی پشتو ادب کے خدمات انجام دے رہا ہے ،موصوف پشتو کے سہہ ماہی مجلے پشاور انٹرنیشنل کے مدیر اعلیٰ بھی ہے۔وہ نہ صرف پشتو کے نظم و غزل میں مہارت رکھتا ہے بلکہ وہ اردو ،عربی اور انگریزی زبان میں بھی نثری مضامین لکھنے کے ماہر ہیں ۔

Comment