Announcement

Collapse
No announcement yet.

Poetry by AK....عشق میں بددعا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Poetry by AK....عشق میں بددعا

    This is my own ghazal, one of my early writings ....


    غزل

    تجھے عشق ہو یہ خدا کرے
    تو بھی لمحہ لمحہ جلا کرے

    کسی اور کو مل جائے تیرا پیار
    تو تڑپ کے آہیں بھرا کرے

    جسے پوجتا رہے عمر بھر
    وہی یار تجھ سے دغا کرے

    تیرے ہونٹ ہنس نہ سکیں کبھی
    تیری آنکھ روتی رہا کرے

    جیسے ذات رسوا ہوئی میری
    وہ بھی ہر راز تیر اافشا کرے

    تمہی نے کیا ہمیں دربدر
    تو بھی ہر سفر تنہا کرے

    تجھے غم کی وہ دیمک لگے
    تو بھی ہجر کی آگ میں جلا کرے۔


    If you want to kill somebody conquer his heart, then leave slowly and leave them between " Death and Madness"... !

Working...
X