Announcement

Collapse
No announcement yet.

’نماز کی وجہ سےگھٹنوں کی بیماری عام‘

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ’نماز کی وجہ سےگھٹنوں کی بیماری عام‘

    http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/07/140710_uae_prayer_place_knee_strain_zz.shtml?ocid= socialflow_facebook

    متحدہ عرب امارات میں موٹاپے اور نماز کے دوران جھکنے کی وجہ سے گھٹنے کے مسائل عام بیماری بن گئے ہیں۔
    امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے روزنامہ دی نیشنل کی رپورٹ کے مطابق دن میں پانچ وقت نماز کی ادائیگی کی وجہ سے گھٹنے پر اضافی بوجھ پڑتا ہے اور اس کی وجہ سے سرجی کے ذریعے مصنوعی گھٹنوں کے آپریشنز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
    اسی بارے میں
    سہولت یا زحمت
    متعلقہ عنوانات
    دنیا, مشرقِ وسطٰی
    ابوظہبی کے مفاراق ہسپتال کے ڈاکٹر پیٹر بریچ نے اخبار دی نیشنل کو بتایا کہ ’اگر آپ زندگی میں گھٹنوں کے بل دن میں کئی بار جھکتے ہیں تو گھٹنے کے جوڑ پر اضافی بوجھ پڑتا ہے اور ان کی قدرتی ساخت کے مطابق ان میں اتنا اضافی بوجھ برداشت کرنے صلاحیت نہیں ہوتی۔‘
    انھوں نے کہا کہ اس مذہبی فریضے کی ادائیگی کی وجہ سے متحدہ عرب امارات میں لوگوں کے گھٹنے کی ساخت ان ممالک کے لوگوں سے مختلف ہے جہاں لوگ گھٹنے کے بل جھکتے نہیں ہیں۔
    ’کیونکہ بچپن سے ادائیگی نماز کی عادت کی وجہ سے گھٹنے کی نشوونما دوسروں سےمختلف ہوتی ہے۔ ‘
    اخبار کے مطابق گھٹنے کی بیماری ’arab knee‘ کے بارے میں اس سے پہلے کی جانے والی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ دنیا کے دیگر خطوں کے برعکس یہاں پر گھٹنے جلدی انجری کا شکار یا زخمی ہو ہوتے ہیں، رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں تفریحی کے طور پر فٹبال کھیلنے والے کھلاڑیوں میں گھٹنے کی انجری کے امکانات یورپی اور امریکی کھلاڑیوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتے ہیں۔
    اس اخبار رپورٹ پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر خوب بحث جاری ہے۔
    ایک شخص کے مطابق انھیں اس بات پر حیرت ہے کہ اگر نماز اتنی نقصان دہ ہے تو دنیا میں ایک ارب 60 کروڑ مسلمانوں کےگھٹنے کیوں نہیں متاثر ہوتے ہیں۔
    اخبار دی نیشنل کے مطابق یہ امکان یہ ہی ہے کہ نماز کی وجہ سے گھٹنے کے جوڑ میں مسائل پیدا ہوتے ہیں لیکن زیادہ خوراک کھانا بھی ممکنہ طور پر ایک وجہ ہو سکتی ہے۔

  • #2
    Ridiculous news and the poster is more ridiculous and stupid.

    Comment


    • #3
      Yara. Ta hom. Gwarey chi d kam zai na khabara rapaida ke.

      The last line attributes 'Arab knee' to possible weight issues. Zma pa fikr ki hamdagha waja ba zyat we.

      Comment


      • #4
        Originally posted by tor_khan View Post
        Yara. Ta hom. Gwarey chi d kam zai na khabara rapaida ke.

        The last line attributes 'Arab knee' to possible weight issues. Zma pa fikr ki hamdagha waja ba zyat we.
        daa hasse kadu dai... The post's last two lines proves that this is biased a pure lies. But it shows the intelectual level of toramana.

        Comment


        • #5
          Originally posted by jankhan View Post
          daa hasse kadu dai... The post's last two lines proves that this is biased a pure lies. But it shows the intelectual level of toramana.
          Dear Jumakhlas Saib (sorry Jumakhan Saib) my task was just posting. You should interpret your own meanings from that.

          By the way, being a Sufi, I pray most of the time all the night (till dawn even) and my knees are all right, rather have grown stronger.

          Comment

          Working...
          X