Here is a confession of a Pakistani army soldier who was involved in the operation.
Pakistan army with maulana fazlulah were responsible for the massacre of students at cadet school.
The video is in Urdu
آرمی پبلک سکول میں بچوں کے قتل کا زمدار پاک آرمی تھی. آرمی اھلکار
چند دن پہلے ٹرائبل نیوز کو ایک آرمی اھلکار سے انٹرویو کا موقع ملا جس کانام مدثر اقبال جو پنجاب کے ضلع وتحصیل نارووال کا رہنے والا ہے مدثر اقبال آرمی سے ان کے بقول کالے کرتوتوں کی وجہ سے منحرف ہوچکا ہے جنہوں نے پاکستان آرمی کے بارے میں سوالات کے بہت دلچسپ جوابات دیئے
16 دسمبر سن 2 14 میں ہونے والے اے پی ایس حملہ کے بارے میں انہوں نے کہا کہ طالبان کے اندر چونکہ آرمی اور آئی ایس آئی کے کافی ایجنٹ ہوتے ہیں انہوں نے طالبان کمانڈروں کو اس بات پر راضی کیا تھا کہ اے پی ایس کے طالب علموں کو یرغمال بنالو اس سے طالبان قیدی رہا ہوجائیں گے
مگر جب انہوں نے یرغمال بنایا تو فوج نے ہمیں سب کو مارنے کا آرڈر دیا اور جب ہم نے سکول پر قبضہ کرلیا تو باقی بچے جو زندہ تھے ان کو بھی مارنے کا حکم دیا گیا مجھے اس بات کا افسوس ہے کہ میں بھی آرمی کے اس یونٹ میں شامل تھا جس نے زندہ بچے ہوئے معصوم طالب علموں کو قتل کیا اور ہمیں دلیل یہ دی گئی کہ اس سے عوام طالبان کے مخالف ہوجائیں گے
جس سے میرے دل میں آرمی کے خلاف نفرت پیدا ہوگئی
منحرف آرمی اھلکار نے ایک خفیہ مقام پر اس کے علاوہ اور بھی بہت سے انکشافات کئے ہیں جس کو ٹرائبل نیوز الگ سے شائع کرے گا
قارئین کی اختصار کیلئے ویڈیو سے سوالات حذف کئے گئے ہیں اور انٹرویو کے موضوعات الگ الگ شائع کئے جا رہے ہیں

Comment