
مطالعہ پاکستان کی کلاس اور ۶۵ کی جنگ
بزدل دشمن، رات کی تاریکی، اچانک حملہ، دشمن کے ناپاک عزائم، کفر اور اسلام کی جنگ، سیسہ پلائی دیوار، دشمن کے دانت کھٹے، بی آر بی، جلو، پٹھانکوٹ، حلواڑاہ، کھیم کرن ، چونڈہ، ایم ایم عالم، عزیز بھٹی، ملکہ ترنم، ٹینکوں کی جنگ، سینوں پہ بم، سبز کپڑوں والے، غازی، شہید، شکست فاش، فتح مبین۔۔۔۔۔۔یہ ہے، وہ اصطلاحیں، جن میں پاکستانی تاریخ کے ایک بہت بڑے فوجی Misadventureکو چھپا دیا جاتا ہے
