Announcement

Collapse
No announcement yet.

Drone strikes to end tomorrow if Pakistan chooses: US Congressman

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Drone strikes to end tomorrow if Pakistan chooses: US Congressman

    Drone strikes to end tomorrow if Pakistan chooses: US Congressman - DAWN.COM

    US House of Representatives Foreign Affairs Committee member Congressman Alan Grayson speaking with the BBC has said that drone strikes in Pakistan could end tomorrow if the country wanted to and that no such attacks take place without the approval of Pakistan, BBC Urdu website reported.

    The Democrat Congressman from Florida also said that he received no evidence from the Obama administration to suggest that there would be a drop in drone strikes conducted in Pakistan by the end of this year.

    He said that had Pakistan wanted, drone attacks on its territory could end tomorrow if the country stopped facilitating the US strikes.

    Pakistan's Prime Minister Nawaz Sharif, during his recent trip to the US, had talked to President Obama on the drone issue after which the government had announced that the results of the talks would be visible shortly and that the nation would see its positive effects in the coming days as the number of drone strikes would significantly be reduced by the end of this year.

    Pakistan has a strong Air Force which had the power to impose a restriction on its borders whenever it chose to, according to the Congressman who added that, such attacks were not possible without the consent of the country struck.

    Citing the example of Iraq, he said, the war in the middle eastern country ended only after the host government had asked US troops to leave its soil.

    Grayson further said that it was possible that a similar situation developed in Pakistan and only then there would be an end to drone attacks.

    Moreover, he said Pakistan's armed forces were capable of tackling militants and that in such a situation the US should not have blood on its hands.

    He added that there were only a handful militants in the country, whose numbers hardly run into hundreds, whereas the strength of Pakistan's military was more than a million.

    "If they (Pakistan's military) wanted, they could control the situation and ease the lives of thousands of citizens."

    Grayson was of the view that heirs of the innocent victims of drone attacks should receive compensation from the United States.

    Wondering as to why the decision of who lives and who does not was taken thousand of miles away from Pakistan, Grayson said that the call was for God to make but drones were taking those decisions here instead.

    Earlier on Tuesday Congressman Grayson met with the family of a Pakistani elementary school teacher, Rafiq-ur-Rehman, whose mother was killed in a US drone strike last year.

    Rafiq, who was visiting the US with his family on an invitation sent by Congressman Grayson, provided him with their accounts of the attack that killed the school teacher's 67-year-old mother, Momina Bibi in North Waziristan.

    ’اگر پاکستان چاہے تو ڈرون حملے کل بند ہو سکتے ہیں‘
    برجیش اُپادھیائے
    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، واشنگٹن
    آخری وقت اشاعت: بدھ 30 اکتوبر 2013 ,* 23:06 GMT 04:06 PSTڈرون حملوں کے خلاف پاکستان میں کئی بار احتجاج کیا گیا ہے۔
    امریکی کانگریس میں ایوانِ نمائندگان کی خارجہ امور کی کمیٹی کے ایک رکن ایلن گریسن نے کہا ہے کہ اگر پاکستان چاہے تو ڈرون حملے کل بند ہو سکتے ہیں۔
    انھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ بغیر پاکستان کی منظوری کے اس طرح کے حملے نہیں ہو سکتے۔
    اسی بارے میں
    پاکستان کے قبائلی امریکی ڈرون حملوں کے حامی
    ڈرون حملے پاکستان امریکہ تعلقات میں بڑی رکاوٹ ہیں:نواز شریف
    ڈرون حملوں میں کتنے شہری ہلاک ہوئے
    متعلقہ عنوانات
    پاکستان, امریکہ, ڈرون حملے
    بی بی سی کے ساتھ بات کرتے ہوئے کانگریس کے ڈیموكریٹ ممبر ایلن گریسن نے کہا کہ انھیں اوباما انتظامیہ کی طرف سے کسی طرح کے شواہد نہیں ملے ہیں کہ سال کے آخر تک پاکستان میں ڈرون حملوں میں کوئی کمی آئے گی۔
    وزيرِ اعظم نواز شریف کے امریکہ کے دورے کے فوراً بعد خارجہ امور کے لیے ان کے مشیر سرتاج عزیز نے صحافیوں سے کہا تھا کہ ڈرون حملوں کو بند کرنے کا امریکہ کی طرف سے کوئی رسمی اعلان نہیں ہوگا لیکن سال کے آخر تک ان میں کافی کمی آ جائے گی۔
    کلِک ’اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا بحران یہ خاموشی ہے‘
    کلِک ’ڈرون حملے رکوانے کے لیے دھمکی نہیں بات چیت کی ضرورت‘
    "پاکستان چاہے تو یہ حملے کل بند ہو سکتے ہیں اگر وہ امریکی ڈرونز کو سہولت دینا بند کر دے۔ پاکستانی ایئر فورس کافی طاقتور ہے اور اس کے پاس قوت ہے ، اپنی فضائی سرحد پر وہ جب چاہے پابندی لگا سکتے ہیں۔ "
    ایلن گریسن
    ایلن گریسن کا کہنا تھا کہ ’پاکستان چاہے تو یہ حملے کل بند ہو سکتے ہیں اگر وہ امریکی ڈرونز کو سہولت دینا بند کر دے‘۔
    ان کا کہنا تھا: ’پاکستانی ایئر فورس کافی طاقتور ہے اور اس کے پاس قوت ہے ، اپنی فضائی سرحد پر وہ جب چاہے پابندی لگا سکتے ہیں۔ پاکستان کی منظوری کے بغیر اس طرح کی کارروائی ممکن ہی نہیں ہے۔‘
    انھوں نے عراق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عراق کی جنگ اسی وقت ختم ہوئی جب وہاں کی حکومت نے امریکی فوج سے وہاں سے جانے کے لیے کہہ دیا۔
    ان کا کہنا تھا کہ ممکن ہے کہ پاکستان میں بھی ایسے حالات پیدا ہوں گے اور تبھی وہاں ڈرون حملے بند ہوں گے۔
    "شدت پسندوں کی تعداد مشکل سے سو دو سو ہوگی، لیکن پاکستانی فوج کی تعداد دس لاکھ سے بھی زیادہ ہے۔ وہ چاہیں تو انہیں قابو میں لا سکتے ہیں اور ہزاروں شہریوں کی زندگی آسان ہو سکتی ہے۔"
    ایلن گریسن
    ایلن گریسن کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ شدت پسندوں کو قابو کر سکتی ہے ایسے میں امریکہ کو اپنے ہاتھ خون سے نہیں رنگنے چاہییں۔
    انھوں نے کہا ’شدت پسندوں کی تعداد مشکل سے سو دو سو ہوگی، لیکن پاکستانی فوج کی تعداد دس لاکھ سے بھی زیادہ ہے۔ وہ چاہیں تو انہیں قابو میں لا سکتے ہیں اور ہزاروں شہریوں کی زندگی آسان ہو سکتی ہے۔‘
    ایلن گریسن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان حملوں میں مارے جانے والے بے گناہ شہریوں کو امریکہ کی طرف سے معاوضہ دیا جانا چاہیے۔
    منگل کو ہی کانگریس میں شمالی وزیرستان سے واشنگٹن آنے والے شخص رفیق الرحمن کے خاندان کے کیس کی سماعت ہوئی۔ رفیق الرحمن کی والدہ آمنہ بی بی عید سے ٹھیک ایک دن پہلے ڈرون حملے میں ماری گئیں اور ان کے بیٹے زبیر اور بیٹی نبيلہ اسی حملے میں زخمی ہوئے۔
    کانگریس ممبر ایلن گریسن کے علاوہ صرف اور چار ممبر اس سماعت میں شریک ہوئے۔
    رفیق الرحمن نے کانگریس سے سوال کیا کہ وہ جاننا چاہتے ہیں کہ ان کی والدہ کا کیا قصور تھا۔
    انھوں نے کانگریس کے ارکان اور وہاں موجود بین القوامی میڈیا کے سامنے ڈرون حملے کے بعد کا منظر پیش کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہی ان کے علاقے میں گنے چنے اسکول تھے۔ اب ڈرون حملوں کے خوف سے بچے سکول بھی نہیں جاتے۔
    "اپاکستان سے ہزاروں میل دور واشنگٹن میں یہ فیصلہ کیوں ہوتا ہے کہ کون زندہ رہے گا اور کون نہیں۔"
    ایلن گریسن
    انھوں نے کہا کہ وہ صدر اوباما سے کہنا چاہیں گے ’یہ ظلم بند کریں کیونکہ طاقت سے آج تک کہیں بھی امن نہیں قائم ہو پایا ہے‘۔
    ان کے بیٹے زبیر نے اپنی دادی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں نیلا آسمان بہت پسند تھا لیکن اب زبیر کو نیلا آسمان اچھا نہیں لگتا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب بادل گھرے ہوتے ہیں تو ڈرون حملے نہیں ہوتے اور اس لیے وہ چاہتے ہیں کہ آسمان ہمیشہ ویسا ہی رہے۔
    کانگریس ممبر ایلن گریسن نے کہا ’پاکستان سے ہزاروں میل دور واشنگٹن میں یہ فیصلہ کیوں ہوتا ہے کہ کون زندہ رہے گا اور کون نہیں‘۔
    ان کا کہنا تھا، ’یہ فیصلہ خدا کا ہوتا ہے ، لیکن یہاں یہ فیصلہ ڈرون کر رہے ہیں‘۔
    اپنے امریکہ کے دورے پر پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے بھی ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا اور صدر اوباما کے ساتھ ملاقات میں بھی اس کا ذکر آیا۔
    صدر اوباما نے ڈرون کا کسی طرح کا ذکر کیے بغیر کہا کہ دونوں ممالک اس بات کی کوشش کریں گے کہ کس طرح سے پاکستان کی خود مختاري کو نقصان پہنچائے بغیر دہشت گردی کو ختم کیا جا سکتا ہے۔

  • #2
    YES, this should wake pashtuns up.. but it wont.. also see islamic political parties are on american pay roll...
    What really drives me hazy is it me or are the others crazy

    Comment


    • #3
      i have said this many time.
      CIA AND US
      ARE FUNDING PAK ARMY AND ISI TO KEEP THIS DIRTY WAR ON PASHTUN SOIL.
      THESE DRONES ARE FLYING FROM PAKISTAN NOT AFGHANISTAN.
      PAKISTAN IS GETTING MONEY FOR PER ATTACK.
      THEY HAVE SIGNED THE DEAL WITH US.
      NAWAZ HAVE NO CONTROL OVER GHQ.



      Support pashto language and greater pukhtoonkhwa.

      pa prady jaba khabarai pakhtun naka
      be laila bala soda kho majnon naka
      gero jabo kre lahoo pa khpal tahzeeb ki
      be pakhtu ba de bal hestsok rastoon naka
      hamza baba
      پَښتو کښې اُولېکئ
      Pashto Keyboard Online (Afghan) LEXILOGOS >>

      Comment

      Working...
      X