Announcement

Collapse
No announcement yet.

Visitor Messages

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • WAR Against Corruption
    ’فوج کراچی جانے کیلئے تیار‘

    اسلام آباد : پاک فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ اگرضرورت ہوئی تو کراچی کے حالات کے لیے ہر ممکن مدد کرنے کو تیار ہیں۔ مقامی صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ملک کے سب سے بڑے شہر اور کاروباری مرکز میں قیام امن کے لیے جو کچھ ہوسکا فوج کرے گی۔جنرل کیانی کے بقول کراچی میں شرپسندوں کی سرکوبی کے لیے فوج استعمال کرنے کا فیصلہ حکومت کو کرنا ہے ، فوج حکم کی تعمیل کرے گی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملٹری فورسز اور دیگر ادارے ملک میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے بہتر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
    ....
    تار تار پروت دی چا راټول نه کړو سائله
    د پښتون وطن ګرېوان د لېوني دی

Working...
X